Latest update April 20th, 2018 12:40 AM
عالمی مالیاتی فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے نو تاریخ کو کہا کہ اب چینی معیشت کی تیز ترقی کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کا خیال ہے کہ رواں سال چین چھ اعشاریہ پانچ فی صد اقتصادی ترقی کے ہدف کو پورا کر سکے گا ۔ اسی دن انہوں نے کہا کہ رواں سال چینی حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں معیشت کی مستحکم ترقی کو برقرار رکھنے اور معیشت کو ماحول کے لیے مفید ہونے ، شراکت داری کے حامل راستے پر راہنمائی کرنے میں چین کی کوشش واضع طور پر ظاہر ہوئی ہے ؕ۔
کیپیٹل آوٹ فلو کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جب تک کیپیٹل آوٹ فلو سے زر مبادلہ کی شرح اور مجموعی معیشت پر اثر مرتب ہو ، اس وقت تک کیپیٹل آوٹ فلو کا فیصلہ کرنے والے کی فکر بن جائے گا ۔ اب چین میں ایسی صورت حال نہیں ہے ۔
اس کے علاوہ تجارت کے بارے میں گیری رائس نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے عالمی تجارت اور ہمہ گیریت میں چین کے وعدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
The 2018 Boao Forum for Asia (BFA) annual conference is scheduled for April 8 to 11 in Boao, Hainan Province. The forum will be themed "An Open and Innovative Asia for a World of Greater Prosperity."
— The Daily Mail - People's Daily